پاکستان
11 فروری ، 2013

دھند،لاہور موٹروے کالا شاہ کاکوانٹر چینج تک ٹریفک کے لیے بند

 دھند،لاہور موٹروے کالا شاہ کاکوانٹر چینج تک ٹریفک کے لیے بند

لاہور…شدید دھند کے باعث لاہور موٹروے کو کالا شاہ کاکو انٹر چینج تک ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔موٹروے پولیس کے مطابق لاہور موٹروے پر حد نگاہ صفر ہونے پر فیض پور ،ٹھوکر نیاز بیگ انٹرچینج سے کالا شاہ کاکو انٹر چینج تک ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ موٹروے کے راستے لاہور سے اسلام آباد جانے والی گاڑیوں کو دھند چھٹنے تک روک لیا گیا ہے جبکہ دھند میں پھنس جانے والی گاڑیوں کو کانوائے کی صورت میں نکالا جا رہا ہے۔ موٹروے پولیس نے ڈرائیوروں کو فوگ لائٹس کے استعمال اور رفتار آہستہ رکھنے کی ہدایایت کی ہے

مزید خبریں :