پاکستان
11 فروری ، 2013

پنڈی بھٹیاں : ویگن اور رکشہ کی ٹکر ، چھ مسافر زخمی

پنڈی بھٹیاں…پنڈی بھٹیاں میں مسافر ویگن اور رکشہ آپس میں ٹکرانے کے نتیجے میں چھ مسافر زخمی ہو گئے ،ریسکیو زرائع کے مطابق چنیوٹ روڈ پر پنڈی بھٹیاں سے چنیوٹ جانے والی ایک مسافر ویگن سامنے سے آنے والے ایک رکشہ سے ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے سات افراد سمیت آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔زخمیوں کو طبی امداد کے لیے الائییڈ اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں دو مسافروں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

مزید خبریں :