Time 24 جولائی ، 2024
کاروبار

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ
فوٹو: فائل

کراچی: انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 278 روپے 50 پیسے پر بند ہوا۔

انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 41 پیسے پر بند ہوا تھا۔

 اوپن مارکیٹ میں ڈالر 25  پیسے کم ہوکر 279 روپے 75  پیسے کا ہے۔

مزید خبریں :