پاکستان
17 جنوری ، 2012

لاہور:شیراکوٹ میں تلخ کلامی پر شوہرنے بیوی قتل کردی

لاہور… لاہور کے علاقے شیرا کوٹ میں شوہر نے تلخ کلامی پر فائرنگ کرکے بیوی کوقتل کردیا اورفرارہوگیا۔تھانہ شیرکوٹ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوادی۔مقتولہ کے بھائی کے مطابق 2008ء میں ان کے خاندان میں وٹے سٹے کی شادیاں ہوئی تھیں۔ اسکی بہن ذکاء اللہ سے بیاہی گئی جس کے ہاں دوبیٹیاں بھی پیداہوئیں۔ میاں بیوی میں تلخ کلامی ہوئی جس پر ذکااللہ نے سمیرا کو قتل کردیا۔

مزید خبریں :