پاکستان
13 فروری ، 2013

کوئٹہ کے گھر سے چوری کی گاڑی برآمد کر لی گئی

کوئٹہ…کوئٹہ میں فرنٹیئر کور اور پولیس نے ایک گھر سے چوری کی گاڑی برآمد کر لی۔ تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔ایف سی ترجمان کے مطابق گاڑی خفیہ اطلاع پر کوئٹہ کے علاقے کلی کمالو میں ایک گھر سے برآمد کی گئی۔ علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران تین مشتبہ افراد کو بھی پوچھ گچھ کے لئے حراست میں لے لیا گیا ہے۔

مزید خبریں :