پاکستان
13 فروری ، 2013

صدر آصف زرداری عام پرواز کے ذریعے لاہور سے کراچی پہنچ گئے

صدر آصف زرداری عام پرواز کے ذریعے لاہور سے کراچی پہنچ گئے

کراچی … صدر مملکت آصف علی زرداری کراچی پہنچ گئے ہیں، انہوں نے لاہور سے کراچی کا سفر پی آئی اے کی عام پرواز سے کیا۔ صدر آصف علی زداری آج شام پی آئی اے کی شیڈول پرواز پی کے 305 کے ذریعہ لاہور سے کراچی پہنچے۔ جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر اترنے کے بعد انہیں جناح ٹرمینل سے وی وی آئی پی ٹرمینل لایا گیا جہاں سے سڑک کے راستے بلاول ہاوٴس کلفٹن روانہ ہوگئے۔

مزید خبریں :