13 فروری ، 2013
کراچی…امن وامان سے متعلق سندھ اسمبلی کاان کیمرااجلاس کل ہوگا،ترجمان کے مطابق اراکین اسمبلی اجلاس کی تفصیلات میڈیا کونہ بتانے کے پابندہونگے۔اسپیکر سندھ اسمبلی نثارکھوڑونے سندھ اسمبلی میں صحافیوں اورمہمانوں کی گیلری بندکرنیکی ہدایت کی ہے۔