پاکستان
13 فروری ، 2013

افضل گورو کی پھانسی عدالتی دہشت گردی ہے: متحدہ جہادکونسل

افضل گورو کی پھانسی عدالتی دہشت گردی ہے: متحدہ جہادکونسل

اسلام آباد… متحدہ جہاد کونسل نے افضل گورو کی پھانسی کوعدالتی دہشت گردی قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ انہیں پاک بھارت تعلقات کی موجودہ نوعیت قبول نہیں و اسلام آباد میں افضل گورو کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے منعقدہ تعزیتی ریفر نس سے خطاب میں متحدہ جہاد کونسل کے سربراہ سید صلاح الدین نے کہاکہ افضل گورو کو عدالت میں اپنے دفاع کے لیے کوئی وکیل فراہم کیا گیا اور نہ ہی ان کا غیرجانبدارانہ ٹرائل کیاگیا۔ سید صلا ح الدین کاکہناتھاکہ انہیں اندرونی خودمختاری ، یا سرحد پار آلو ، پیاز ، ٹماٹر کی تجارت اور آمدورفت قبو ل نہیں۔

مزید خبریں :