پاکستان
14 فروری ، 2013

لانڈھی89میں دکان پردستی بم حملہ، 2 افراد زخمی

 لانڈھی89میں دکان پردستی بم حملہ، 2 افراد زخمی

کراچی…کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آبادبلاک این میں نجی اسکول کے قر یب بم برآمدہوا ہے جبکہ لانڈھی89میں دکان پردستی بم حملے سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ نارتھ ناظم آبادبلاک این میں نجی اسکول کے قر یب بم برآمد ہونے سے لوگوں میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔

مزید خبریں :