14 فروری ، 2013
کراچی… پی ایس او کے ڈیفالٹ ہوجانے کا خطرہ ہوگیا آج پی ایس او کو ڈیفالٹ سے بچنے کے لیے 15 ارب روپے کی ضرورت ہے۔ دو بینکوں کا لیٹر آف کریڈٹ جاری کرنے سے انکارپی ایس او کو ڈیفالٹ سے بچنے کے لیے 15 ارب روپے کی ضرورت ہے۔