پاکستان
15 فروری ، 2013

کراچی: نامعلوم ملزمان کی فائرنگ، پولیس اہلکار زخمی

کراچی: نامعلوم ملزمان کی فائرنگ، پولیس اہلکار زخمی

کراچی… کراچی میں ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کے دفتر کے باہر تعینات پولیس اہل کار موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے زخمی ہوگیا۔ پولیس اہلکار وحید خان ڈاکس پولیس اسٹیشن کے ساتھ واقع ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کے دفتر کے گیٹ پر ڈیوٹی دے رہا تھا۔ اس دوران تین موٹر سائیکلوں پر سوار 6 افراد وہاں آئے اور فائرنگ کردی جس سے وحید خان زخمی ہوگیا۔ اْسے سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں :