15 فروری ، 2013
اسلام آباد…پاکستان میں گیس پائپ لائن کی تعمیر کیلئے ایران کے ساتھ معاہدے پر آج دست خط ہو ں گے، ایران سے یومیہ 75 کروڑ مکعب فیٹ گیس درآمد کی جائیگی۔