دنیا
15 فروری ، 2013

روس: عوامی مقاما ت پر سگر یٹ نو شی پر پا بندی کا بل منظور

روس: عوامی مقاما ت پر سگر یٹ نو شی پر پا بندی کا بل منظور

ماسکو…این جی ٹی…روسی پا رلیمنٹ نے عوامی مقاما ت پر سگر یٹ پینے پر پا بندی کا بل منظور کر لیا ہے ۔ اس بل کے تحت ریسٹورنٹ ،کیفے ،اسکو لوں ،اسپتا ل اور کھیل کو د کے مقاما ت کے علا وہ پبلک ٹر انسپو رٹ میں بھی سگریٹ پینے پر پا بندی عا ئد ہو گی ۔نئے قانو ن کے تحت نہ صرف سگریٹ فر وخت کر نے کے قو انین میں تبدیلی کی جا ئے گی بلکہ سگر یٹ کی کم از کم قیمت بھی بڑ ھا دی جا ئے گی ۔ ر وس کے صدر ولا دی میر پیو ٹن کے دستخط کے بعد یہ بل بطور قا نو ن یکم جو ن سے ملک بھر میں نا فذ کر دیا جا ئے گا ۔ واضح رہے کہ سگر یٹ نو شی کا بڑ ھتا ہو ا رحجان اور اس کے با عث ہونے والی بیما ریوں میں ہو نے والااضا فہ روس تشو یش نا ک صورتحا ل اختیار کر گیا ہے اور ایک اندازے کے مطا بق سگریٹ نو شی کے باعث ملک میں سالا نہ چا ر لاکھ سے زائد اموا ت وا قع ہو تی ہیں ۔

مزید خبریں :