16 فروری ، 2013
کراچی…ذرائع وزیراعظم ہاوٴس کے مطابق چین کو گوادر پورٹ حوالے کرنے کا معاہدہ 18 فروری کوہوگا، معاہدے پر دست خط ایوان صدرمیں ہونگے۔ ذرائع کے مطابق پورٹ آف سنگاپور گوادر کا کنٹرول ایک ہفتے میں چائناہاربرکمپنی کودیگی، معاہدے کی شرائط میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔