دنیا
16 فروری ، 2013

عراق میں خود کش حملہ، سینئر انٹیلی جنس افسر سمیت 3 افراد ہلاک

عراق میں خود کش حملہ، سینئر انٹیلی جنس افسر سمیت 3 افراد ہلاک

بغداد …عراق میں خودکش حملے میں سینئر انٹیلی جنس افسر سمیت 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس اور طبی ذرائع کے مطابق عراق کے شمالی شہر موصل کے قریب عراق کی انٹیلی جنس اکیڈمی کے سربراہ بریگیڈیئر جنرل عونی علی کو ان کے گھر کے قریب خود کش حملہ آور نے نشانہ بنایا۔ حملے میں ان کے 2 گارڈز بھی ہلاک ہو گئے۔کسی تنظیم نے تاحال حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

مزید خبریں :