کاروبار
18 فروری ، 2013

ابوظہبی انٹرنیشنل ایگزیبشن:فوجی نمائشنے رونق دوبالا کردی

ابوظہبی انٹرنیشنل ایگزیبشن:فوجی نمائشنے رونق دوبالا کردی

ابوظہبی… ابوظہبی انٹرنیشنل ایگزیبشن اینڈ کانفرنس میں میزائل ، بحری جہاز، اور ٹینکوں کی پریڈ نے نمائش کی رونق دوبالا کردی۔ابوظہبی کی انٹرنیشنل ایگزی بیشن اینڈ کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں طیاروں کے شاندار کرتب پیش کیے گئے ،20 منٹ کے مظاہرے میں موٹر سائیکل سواروں کی پرفارمنس اور ٹینکوں کی پریڈ بھی ہوئی،میزائل ، اور بحری جہاز، بھی نمائش کا حصہ بنے۔ متحدہ عرب امارات کے اسکاوٴٹس نے بغیرانسانوں کی گاڑیاں اور ٹیکنالوجی کی نمائش الگ لگائی ، 5 روزہ نمائش میں 59 ممالک کی ایک ہزار سے زائد کمپنیاں اپنی پروڈکٹس پیش کررہی ہیں۔

مزید خبریں :