19 فروری ، 2013
کراچی… کالا پل کے قریب نیشنل میڈیکل سینٹر میں آگ لگ گئی اور عمارت کی پہلی ، دوسری منزل میں دھواں بھر گیا۔ نمائندے کے مطابق نیشنل میڈیکل سینٹر میں کئی مریض زیر علاج ہیں۔اسپتال کے پہلی اوردوسری منزل پردھواں بھرجانے سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔