20 فروری ، 2013
کراچی… پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے آج کراچی میں اسکولز معمول کے مطابق کھولنے کا اعلان کردیا۔ پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے مطابق آج پرائیویٹ اسکولز معمول کے مطابق کھلیں گے۔ اس سے قبل پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے پرائیویٹ اسکولز انتظامیہ کو ہدایت کی تھی کہ حالات دیکھ کر اسکول کھولے جائیں۔