پاکستان
20 فروری ، 2013

ہزارہ قبرستان میں مشتعل افراد کی ہوائی فائرنگ،کوئی زخمی نہیں ہوا

کوئٹہ…ہزارہ قبرستان میں مشتعل افراد کی جانب سے شدید فائرنگ کی گئی جس کے بعد وہاں بھگدڑ مچ گئی جس کے بعد سخت کشیدگی پائی جا تی ہے۔ اور تدفین کا عمل رک گیا ہے۔

مزید خبریں :