21 فروری ، 2013
اسلام آباد…پاکستان سے بیرون ملک کی جانیوالی کالز پر ٹیکس وصولی روکنے کا عبوری حکم سپریم کورٹ نے کالعدم قرار دے دیا ہے۔عبوری حکم سپریم کورٹ کے2رکنی بنچ نے کالعدم قرار دیا ۔مختلف کمپنیوں نے اس حکم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیاتھا۔لاہور ہائیکورٹ نے انٹرنیشنل کالز پر ٹیکس وصول کرنے سے حکومت کو روک دیا تھا۔