دنیا
29 فروری ، 2012

چلی میں سیکڑوں افراد کا سہولیات کی عدم فراہمی کیخلاف مظاہرہ

چلی میں سیکڑوں افراد کا سہولیات کی عدم فراہمی کیخلاف مظاہرہ

سانتیاگو… چلی میںآ ئے سن کے علاقے سے تعلق رکھنے والے سیکڑوں افراد نے سہولیات کی عدم فراہمی پر حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا۔ دارالحکومت سانتیاگو میں ہونے والے اس مظاہرے کو روکنے کے لیے جب پولیس نے کوشش کی تو مظاہرین مشتعل ہوگئے، پولیس نے مظاہرین کو روکنے کے لیے شیلنگ کی اور واٹر کینن کا استعمال کیا۔آئے سنمیں صحت اور تعلیم کی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے دو ہفتے سے مظاہرے جاری ہیں۔

مزید خبریں :