دنیا
23 فروری ، 2013

امریکی خاتون اول ٹی وی شومیں،ڈانس اسٹیپس بھی بتائے

امریکی خاتون اول ٹی وی شومیں،ڈانس اسٹیپس بھی بتائے

واشنگٹن…امریکا کی خاتون اول مشیل اوباما، نے ایک ٹی وی شو میں شرکت کی اور ڈانس اسٹیپس پیش کئے۔اپنی اسمارٹنیس اور رقص میں مہارت کے حوالے سے اپنی ایک الگ شناخت رکھنے والی امریکی خاتون اول نے ،late night with jimmy fallon شو میں شرکت کی۔شو میں ازراہ مذاق ، میزبان کے 2016 کے حوالے سے پوچھے جانے والے سوال پر ان کا کہنا تھا کہ مستقبل میں ایک اور جاب پر ان کی توجہ ہے۔انہوں نے شو میں اپنے فٹنس کے حوالے سے مشہور ڈانس اسٹیپس بھی پیش کئے۔

مزید خبریں :