Time 20 نومبر ، 2024
پاکستان

راولپنڈی میں زرعی اراضی کی لین دین پر پابندی عائد

راولپنڈی میں زرعی اراضی کی لین دین پر پابندی عائد
زرعی اراضی کی منتقلی پر پابندی کا مقصد گرین بیلٹ کو محفوظ بنانا ہے: ڈی جی آر ڈی اے/ فائل فوٹو

راولپنڈی ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے زرعی اراضی کی لین دین پر پابندی عائد کردی۔ 

جیو نیوز کے مطابق راولپنڈی ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے شہر بھر میں زرعی اراضی کی لین دین پر پابندی عائد کردی ہے۔ 

ڈایریکٹر جنرل  آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ نے ڈپٹی کمشنر کو زرعی اراضی کی منتقلی بند کرنے کیلئے خط لکھا ہے۔

ڈی جی آر ڈی اے کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ زرعی اراضی کی منتقلی پر  پابندی کا مقصد گرین بیلٹ کو محفوظ بنانا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بڑھتی تعمیرات کے باعث زرعی اراضی ختم ہورہی ہے اور بے ہنگم تعمیرات فضائی آلودگی کاباعث بھی بن رہی ہیں۔ 

مزید خبریں :