27 فروری ، 2013
کولکتا…کولکتا کی سوریاسین مارکیٹ میں آتشزدگی کے واقعے میں کم از کم 7افرادہلاک ہو گئے ہیں جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں ،بھارتی میڈیا کے مطابق سوریاسین مارکیٹ میں رات3بج کر50منٹ پر لگی جس وقت لوگ سو رہے تھے۔مارکیٹ میں30سے40 افراد اب بھی پھنسے ہوئے ہیں۔25فائرٹینڈرآ گ بجھانے میں مصروف۔