دنیا
27 فروری ، 2013

کابل میں افغان فوج کی بس پر خود کش حملہ،متعدد زخمی

کابل میں افغان فوج کی بس پر خود کش حملہ،متعدد زخمی

کابل… افغان فوج کی بس پر خود کش حملہ ہوا ہے جس کے نتیجہ میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔افغان وزارت دفاع کے تر جمان کے مطابق افغان فوج کی بس پر خود کش حملے میں زخمیوں کو قریب واقع طبی مرکز منتقل کیا جا رہا ہے۔خود کش حملے کی ذمہ داری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی۔

مزید خبریں :