جرائم

اسلام آباد کےنجی ہوٹل سے23 سالہ لڑکی کی لاش برآمد

اسلام آباد کےنجی ہوٹل سے23 سالہ لڑکی کی لاش برآمد
فوٹو: فائل

اسلام آباد کےنجی ہوٹل سے23 سال کی لڑکی کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

اس حوالے سے پولیس ذرائع کا کہنا ہےکہ کمرہ ایک لڑکے نے بک کروایا تھا اور  2 دن پہلےلڑکی کے ساتھ ہوٹل پہنچا تھا۔

ذرائع کے مطابق  لڑکا کل رات فرار ہوگیا، ہوٹل انتظامیہ نے شک پرکمرہ کھولا تولاش ملی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے لڑکی کی لاش پمز اسپتال منتقل کردی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکے کی تلاش کی جارہی ہے اور معاملے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

مزید خبریں :