27 فروری ، 2013
کراچی…عوامی نیشنل پارٹی سندھ حکومت میں ایک بار پھر شامل ہونے پر آمادہ ہو گئی۔ وزیراعلیٰ ہاوس میں عوامی نیشنل پارٹی اور پیپلز پارٹی کے رہنماوں کا اجلاس کے بعداے این پی نے سندھ حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔امیر نواب جلد وزیرمحنت کا عہدہ سنبھالیں گے۔