25 دسمبر ، 2024
بلوچستان کے ضلع کیچ میں دیسی ساختہ بم کے دھماکے میں 2 سکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔
دیسی ساختہ بم کے دھماکے میں 4 سکیورٹی اہلکار زخمی بھی ہوئے۔
دھماکے کی زد میں آئے اہلکار سکیورٹی کی ڈیوٹی پر مامور تھے۔ زخمی اہلکاروں کو طبی امداد کے لیے تربت اسپتال منتقل کردیا گیا۔