Time 25 دسمبر ، 2024
پاکستان

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
نوٹیفکیشن کے مطابق 9 جنوری سے دوبارہ کلاسز کا آغاز ہوگا،فوٹو: فائل

اسلام آباد: وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔

 وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی نظامت تعلیمات کے تحت تعلیمی ادارے 30 دسمبر سے 8 جنوری تک بند  رہیں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 9 جنوری سے دوبارہ کلاسز کا آغاز ہوگا۔

مزید خبریں :