انٹرٹینمنٹ
01 مارچ ، 2013

خوابوں کی سیرپرمبنی فلم ”دی ویزرڈ آف اوز“ نئے اندازمیں پیش

خوابوں کی سیرپرمبنی فلم ”دی ویزرڈ آف اوز“ نئے اندازمیں پیش

نیویارک…خوابوں کی سیرپرمبنی فلم ”دی ویزرڈ آف اوز“ نئے اندازمیں پیش کردی گئی ہے۔ فلم کا لندن میں پریمیئر ہوا ہے جس میں کاسٹ کو دیکھنے کے لیے مداحوں کی بھی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ فلم بیس کروڑ ڈالر کی لاگت سے تیار کی گئی ہے اور اسکی ہدایت کاری سیم رائمی نے کی ہے۔ ”اوز دی گریٹ اینڈ پاورفل“ کے پریمیئر میں تینوں چڑیلوں نے بھی شرکت کی۔ خود ویزرڈجیمزفرانکو نہ آتے، یہ کیسے ممکن تھا۔ دنیا بھر میں یہ فلم اس ماہ کے پہلے عشرے ہی میں ریلیز کی جارہی ہے۔

مزید خبریں :