پاکستان
01 مارچ ، 2013

کراچی:مواچھ گوٹھ میں پولیس کاٹارگیٹڈ آپریشن،6 ملزمان زیر حراست

کراچی:مواچھ گوٹھ میں پولیس کاٹارگیٹڈ آپریشن،6 ملزمان زیر حراست

کراچی …کراچی میں مواچھ گوٹھ کے علاقے میں پولیس کا جرائم پیشہ ملزمان کے خلاف ٹارگیٹڈ آپریشن 6 ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا۔پولیس کے مطابق کراچی میں مواچھ گوٹھ کے علاقے میں جرائم پیشہ ملزمان کے خلاف ٹارگیٹڈ آپریشن کیا گیا۔آپریشن کے دوران 6 ملزمان گرفتار کر کے جدید ہتھیار برآمد کر لیے گئے۔

مزید خبریں :