دنیا
02 مارچ ، 2013

نئی دہلی میں7سالہ بچی سے زیادتی،واقعے کیخلاف احتجاجی مظاہرے

نئی دلی… نئی دلی میں7سال کی بچی سے زیادتی کے واقعے کے بعد دہلی کے مختلف علاقوں میں واقعے کے بعد احتجاج اور ہنگامہ آرائی ہو ئی ہے ،جبکہ مشتعل مظاہرین نے گاڑیوں پر پتھراوٴبھی کیا ہے ، بھارتی میڈیا کے مطابقپولیس نے 17 مظاہرین کو حراست میں لے لیا ہے۔

مزید خبریں :