پاکستان
02 مارچ ، 2013

پاک ایران گیس پائپ لائن کا سنگ بنیاد11مارچ کو رکھا جائیگا،ڈاکٹر عاصم

پاک ایران گیس پائپ لائن کا سنگ بنیاد11مارچ کو رکھا جائیگا،ڈاکٹر عاصم

کراچی…مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا ہے کہ 11مارچ کو ایرانی بارڈر سے گیس پائپ لائن کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا جائے گا جبکہ گوادر میں آئل ریفائنری کے قیام کیلئے معاہدے پر دستخط بھی ہوجائیں گے۔ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے میں پیش رفت ہو ئی ہے اور 11 مارچ سے پاکستان میں پائپ لائن بننا شروع ہوجائے گی،ڈاکٹر عاصم حسین کے مطابق گوادر میں آئل ریفائنری کے قیام کیلئے معاہدہ بھی ہوجائے گا۔

مزید خبریں :