پاکستان
02 مارچ ، 2013

جامعہ کراچی کی پوائنٹ بس سروس بندہونے کا خدشہ

جامعہ کراچی کی پوائنٹ بس سروس بندہونے کا خدشہ

کراچی…جامعہ کراچی کا اکاوٴنٹ صفرہونے کے بعد طلبہ کی پوائنٹ بسیں بھی بند ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔وائس چانسلرجامعہ کراچی ڈاکٹر قیصر کے مطابق فنڈزنہ ہونے کی وجہ سے پوائنٹ بسیں کسی بھی وقت بندکرسکتے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ گرانٹ میں اضافہ نہ کیا گیا تو پوائنٹ سروس مجبوراً بند کرنا پڑے گی۔پٹرولیم مصنوعات میں مسلسل اضافہ ہورہاہے لیکن حکومت گرانٹ میں اضافہ نہیں کررہی۔

مزید خبریں :