دنیا
02 مارچ ، 2013

ریمنڈ ڈیوس پر تشدد کا الزام ، 2سال کی سزا سنا دی گئی

ریمنڈ ڈیوس پر تشدد کا الزام ، 2سال کی سزا سنا دی گئی

کولوراڈو… تشدد کرنے پرریمنڈ ڈیوس کو 2سال کی سزا سنا دی گئی۔ریمنڈ ڈیوس پاکستان میں سی آئی اے کا کنٹریکٹر تھا جہاں 2011میں لاہور میں 2 پاکستانی شہریوں کے قتل کا بھی الزام تھا۔ریمنڈ ڈیوس نے مشتعل ہو کو ایک شخص کو تشدد کا نشانہ بنایا جس ریمنڈ ڈیوس کو 2سال کی سزا سنا دی گئی ہے۔

مزید خبریں :