پاکستان
02 مارچ ، 2013

ممبئی حملہ کیس کی سماعت ایک بار پھر ملتوی

ممبئی حملہ کیس کی سماعت ایک بار پھر ملتوی

راولپنڈی…راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ممبئی حملہ کیس کی سماعت ایک بارپھرکسی کارروائی کے بغیر16 مارچ تک ملتوی کردی گئی۔ راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ممبئی حملہ کیس سے متعلق پاکستان نے بھارت سے گواہوں کے بیانات کی تفصیلات مانگ رکھی ہیں ،تاہم تفصیلات نہ ملنے کے باعث سماعت کسی کارروائی کے بغیر16مارچ تک ملتوی کردی گئی۔

مزید خبریں :