دنیا
02 مارچ ، 2013

آسٹریلیا میں انٹرنیشنل ایئر شو ،امریکی F-22اسٹیلتھ لڑاکا طیارہ توجہ کا مرکز

آسٹریلیا میں انٹرنیشنل ایئر شو ،امریکی F-22اسٹیلتھ لڑاکا طیارہ توجہ کا مرکز

میلبرن…آسٹریلیا میں انٹرنیشنل ایئر شو میں دنیا بھرسے آئے ماہر ہوابازوں نے فن کا مظاہرہ کیا۔آسٹریلیا کے شہر میلبرن ایئرپورٹ پر جا ری ایئرشو power of flight میں آسٹریلیا ،امریکا ،روس سمیت دیگر ملکوں سے سویلین اور لڑاکا طیارے حصہ لے رہے ہیں۔ طیاروں کے شاندار فضائی مظاہرے جس نے بھی دیکھے خوب داد دی۔یہاں امریکی F-22اسٹیلتھ لڑاکا طیارہ بھی سب کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔

مزید خبریں :