پاکستان
04 مارچ ، 2013

کراچی:سہراب گوٹھ کے قریب فائرنگ سے متعدد افراد زخمی

کراچی:سہراب گوٹھ کے قریب فائرنگ سے متعدد افراد زخمی

کراچی…کراچی میں سپرہائی وے پرسہراب گوٹھ کے قریب شدیدفائرنگ سے متعددافرادزخمی ہوگئے ہیں۔مشتعل افرادنے سہراب گوٹھ کے قریب3گاڑیوں کوآگ لگادی۔پانچ زخمی افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، فائرنگ ابھی بھی جاری ہے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں زخمیوں کو نکالنے کیلئے کارروائی کررہے ہیں۔

مزید خبریں :