پاکستان
05 مارچ ، 2013

رکن بلوچستان اسمبلی ملک سلطان ترین کوئٹہ سے ہرنائی جاتے ہوئے اغوا

رکن بلوچستان اسمبلی ملک سلطان ترین کوئٹہ سے ہرنائی جاتے ہوئے اغوا

کوئٹہ…رکن بلوچستان اسمبلی ملک سلطان ترین کوئٹہ سے ہرنائی جاتے ہوئے اغوا کر لیاگیا ملک سلطان ترین کے بھائی نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ رات مسلح افراد نے کچلاک کے قریب ملک سلطان ترین کواغوا کیا، مسلح افراد سلطان ترین کے گارڈ کو کچلاک کے قریب زخمی حالت میں چھوڑ کر فرارہوگئے ۔ملک سلطان ترین کاتعلق عوامی نیشنل پارٹی سے ہیاور وہ پی بی 22 ہرنائی سے رکن بلوچستان اسمبلی ہیں۔

مزید خبریں :