دنیا
05 مارچ ، 2013

ممبئی کے قریب جنگلات میں لگی آگ پر قابو پالیاگیا ہے

ممبئی کے قریب جنگلات میں لگی آگ پر قابو پالیاگیا ہے

ممبئی…بھارت میں ممبئی کے قریب جنگلات میں لگی آگ پر قابو پالیاگیا ہے ، آگ Goregaon کے علاقے میں لگی ، آگ کو ممبئی کو طرف بڑھنے اور پھیلنے سے روکنے کے لیے 10 فائر ٹینڈرز نے آگ بجھانے میں حصہ لیا ، فائر آفیسر سونت کے مطابق آگ 10 سے 15 کلومیٹر پر پھیلی ہوئی تھی، آگ پر کچھ گھنٹوں کی محنت کے بعد قابو پالیاگیا ہے ، تاہم اب تک آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ۔

مزید خبریں :