پاکستان
05 مارچ ، 2013

سردارلطیف کھوسہ پیپلز پارٹی کے مرکزی الیکشن سیل انچارج مقرر

 سردارلطیف کھوسہ پیپلز پارٹی کے مرکزی الیکشن سیل انچارج مقرر

لاہور…سابق گورنر پنجاب سردارلطیف کھوسہ کو پیپلز پارٹی کے مرکزی الیکشن سیل کا انچارج بنا دیاگیاہے۔سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کویہ ذمہ داری گزشتہ روز صدر آصف علی زرداری نے گورنر ہاوٴس لاہورمیں ہونے والی ملاقات میں سونپی،سردار لطیف کھوسہ آئندہ عام انتخابات کیلئے پیپلزپارٹی کی تیاریوں اورپارٹی قیادت سے رابطوں کے علاوہ امیدواروں کی نامزدگیوں میں بھی مشاورت کریں گے۔

مزید خبریں :