پاکستان
06 مارچ ، 2013

سپریم کورٹ نے ایساف کنٹینرزعملدرآمد کیس میں عبوری حکم سنادیا

سپریم کورٹ نے ایساف کنٹینرزعملدرآمد کیس میں عبوری حکم سنادیا

اسلام آباد…سپریم کورٹ نے ایساف کنٹینرزعملدرآمد کیس میں عبوری حکم سنادیاہے۔جا ری کئے گئے عبوری حکم نامے میں چیئرمین ایف بی آر کو 2ہفتوں میں ملزمان سے ریکوری کا حکم دیا ہے۔حکم نامے میںآ یندہ سماعت پر چیئرمین ایف بی آر کو ذاتی طور پر بھی پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔

مزید خبریں :