17 جنوری ، 2012
اسلام آباد… میڈیا کو آرڈینیٹر فواد چوہدری نیآل پاکستان مسلم لیگ سے علیحدگی اختیار کر لی۔ان کا کہنا ہے کہ پارٹی کے اندر فیصلہ سازی میں مشاورت نہیں کی جاتی انہوں نے مزید کہا کہ فی الحال وہ کسی بھی پارٹی میں شمولیت اختیار نہیں کر رہے ۔