پاکستان
08 مارچ ، 2013

وادی تیراہ میں شدت پسند گروپوں میں جھڑپ8افراد ہلاک، متعدد زخمی

خیبر ایجنسی…خیبر ایجنسی کے وادی تیراہ میں دو شدت پسند گروپوں کے درمیان جھڑپ آٹھ شدت پسند ہلاک متعدد زخمی ہوگئے۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق وادی تیراہ کے علاقہ تمبو میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور کا لعدم انصار لاسلام کے درمیان جھڑپ ہوئے۔جس کے نتیجے میں تحریک طالبان کے پانچ جبکہ انصارلاسلام کے تین شدت پسند ہلاک ہوگئے۔ ایک دوسرے کے خلاف بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا۔

مزید خبریں :