Time 03 اپریل ، 2025
پاکستان

’ وی آئی پی میچ میکنگ‘ سروس کیا ہے اور اسے کس طرح حاصل کریں؟

’ وی آئی پی میچ میکنگ‘  سروس کیا ہے اور اسے کس طرح حاصل کریں؟
 اس سروس کو صرف ایک کال کے ذریعے حاصل کیا جا سکتا ہے۔

’دل کا رشتہ‘ ایپ ان پریشان لوگوں کے لیے تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہوئی جو رشتہ نہ ملنے کے مسئلے سے دوچار تھے۔

 والدین کے پاس بس کزن میرج  کے آپشن تھے کہ ’ ماموں‘ یا’ پھوپھی‘ کے گھر رشتہ کر دو یا پھر بیٹی کی ٹی ٹرالی کے ساتھ پریڈ شروع کروادو، اس سسٹم میں شادی ہو بھی جاتی تو ذہنی ہم آہنگی نہ ہونے کے سبب یہ شادیاں جلد نا کامی کا منہ دیکھتیں اور طلاقوں کی بڑھتی ہوئی شرح اس بات کامنہ بولتا ثبوت ہے۔

’دل کا رشتہ‘ ایپ کی ایک اہم سروس ’ وی آئی پی میچ میکنگ‘ سروس ہے جس کو خاص ان لوگوں کے لیے متعارف کروایا گیا جو’  دل کا رشتہ ‘ ایپ کے ذریعے دنیا بھر سے بہترین رشتہ چاہتے تھے لیکن ساتھ میں ان کی یہ بھی ترجیح تھی کہ ان کے بچوں کا پروفائل پبلک میں نہ جائے اور گھر بیٹھے وی آئی پی سروس ملے۔

ایسے والدین کے مطالبے کو دیکھتے ہوئے ’دل کا رشتہ ‘ ایپ نے تربیت یافتہ پڑھے لکھے ڈیڈی کیٹیڈ میچ میکرز کی ایک ٹیم تیار کی جو اپنے وی آئی پی صارفین کو گھر بیٹھے سروس فراہم کرتے ہیں، میچ میکرزنہ صرف وی آئی پی سروس حاصل کرنے والے صارفین کو روزانہ کی بنیاد پر رشتے دکھاتے ہیں بلکہ ملاقات کا بھی انتظام کرتے ہیں۔

اس سروس کے ذریعے صارف کی پرائیویسی کا مسئلہ بھی حل ہو جاتا ہے اور خاص طور پر مختص میچ میکر کے ذریعے  انتہائی کم مدت میں  پریمیئم نیشنل اور انٹرنیشنل رشتہ بھی حاصل کیا جا سکتا ہے۔

مزید برآں اس سروس کو صرف ایک کال کے ذریعے حاصل کیا جا سکتا ہے۔

مزید خبریں :