پاکستان
09 مارچ ، 2013

لاہور: توہین رسالت کا مبینہ ملزم جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

لاہور: توہین رسالت کا مبینہ ملزم جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

لاہور … لاہور میں مبینہ توہین رسالت میں ملوث ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا گیا۔ پولیس کے مطابق لاہور کے بادامی باغ میں مبینہ گستاخی کے واقعے میں ملوث ملزم کو مقامی مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا، عدالت نے ملزم کا جوڈیشل ریمانڈ دیتے ہوئے جیل اسے جیل بھجوادیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کا ٹرائل جیل میں ہوگا۔

مزید خبریں :