کھیل
10 مارچ ، 2013

پہلے ون ڈے میں مصباح الیون جنوبی افریقا سے مقابلے کیلئے تیار

پہلے ون ڈے میں مصباح الیون جنوبی افریقا سے مقابلے کیلئے تیار

بلوم فونٹین....پاکستان اورجنوبی افریقا ایک اورمعرکے کے لیے تیار ہیں ،دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ آج بلوم فاونٹین میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان ٹیم ون ڈے میں ٹیسٹ کی شکست کا ازالہ کرنا چاہتی ہے،کپتان مصباح الحق پرامید ہیں کہ اس بار نتائج مختلف ہوں گے،جنوبی افریقا کی ٹیم بھی پاکستان کو آسان نہیں لے رہی۔سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کاکہناہے کہ ون ڈے میچ میں کامران اکمل سے اوپننگ کرائی جائے جبکہ محمد حفیظ ون ڈاون پربیٹنگ کریں۔

مزید خبریں :