11 مارچ ، 2013
کراچی…کراچی کے علاقے لانڈھی میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں3افراد زخمی ہو گئے ۔دھماکا لانڈھی نمبر2کے علاقے خرم آباد میں پان کے کیبن کے قریب ہوا،ذرائع کے مطابق ایک مشتبہ شخص پان کے کیبن کے سگریٹ جلانے آیا جوں ہی وہ واپس گیا دھماکا ہو گیا۔،ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکا پان کے کیبن کے قریب ہوا جس میں3افراد زخمی ہو ئے ۔