پاکستان
11 مارچ ، 2013

کراچی:لانڈھی میں دھماکا،2افراد جاں بحق 7 زخمی

کراچی:لانڈھی میں دھماکا،2افراد جاں بحق 7 زخمی

کراچی…کراچی کے علاقے لانڈھی میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں دو افراد جاں بحق اور7 زخمی ہو گئے ۔دھماکا لانڈھی نمبر2کے علاقے خرم آباد میں پان کے کیبن کے قریب ہوا۔ ممکنہ طور پردھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا جس میں کیبن کا مالک جاں بحق ہو گیا جبکہ 7افراد زخمی ہیں جن میں سے2افراد کی حالت نازک ہے۔پولیس اور رینجرز وقوع پر پہنچ گئے جبکہ دھماکے کی نوعیت کے بارے میں تفتیش جا ری ہے۔

مزید خبریں :