پاکستان
11 مارچ ، 2013

الیکشن کمیشن کانئے کاغذات نامزدگی چھپوانے کافیصلہ

الیکشن کمیشن کانئے کاغذات نامزدگی چھپوانے کافیصلہ

اسلام آباد…الیکشن کمیشن نے نئے کاغذات نامزدگی چھپوانے کافیصلہ کیا ہے ،رکن الیکشن کمیشن کے مطابق صدرکومحض رسمی طورپرمجوزہ مسودہ بھیجاہواہے،تاہم اس کا انتظار کرنے کے بجائے تاہم اب نئے کاغذات نامزدگی چھپوانے کے بھیج دئے گئے ہیں۔جسٹس(ر)کیانی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اب وہی کاغذات نامزدگی چھپیں گے جس کی الیکشن کمیشن نے منظوری دی ہے۔

مزید خبریں :